سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے تفویض کردہ اختیاراتــــــ کا 18 ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو منتقل اختیارات اور عمل درآمد نہ ہونے کا نوٹس ، چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو خط لکھ کر جواب طلب کرنے کا فیصلہ
کمیٹی اٹھارویں ترمیم پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے صوبائی دارالحکومتوں کا دورہ بھی کرے گی ، ہر صوبے کے چیف سیکرٹری اور متعلقہ حکام سے بریفنگ لی جائے گی،اجلاس میں فیصلہ
جمعرات 5 مئی 2016 21:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء) سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے تفویض کردہ اختیاراتــــــ نے 18 ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو منتقل کیے گئے اختیارات اور عمل درآمد نہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز کو خط لکھ کر جواب طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی اٹھارویں ترمیم پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے صوبائی دارالحکومتوں کا دورہ بھی کرے گی اور ہر صوبے کے چیف سیکرٹری اور متعلقہ حکام سے بریفنگ لی جائے گی۔
جمعرات کوکمیٹی کا ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر میر حاصل خان بزنجو کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا ۔چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے بھی کمیٹی کے اس اہم اجلاس میں شرکت کی جبکہ سینیٹرز کامل علی آغا، کرنل(ر)سید طاہر حسین مشہدی، نثار محمد خان، محمد علی خان سیف ، محمد عثمان خان کاکٹر، چوہدری تنویر خان، عطاالرحمن اور سیکرٹری سینیٹ امجد پرویز ملک نے بھی شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.