صحت ، تعلیم اور پینے کے صا ف پا نی کی فرا ہمی حکو مت کی اولین تر جیحا ت ہیں ‘رفیق رجوانہ
جنو بی پنجاب میں صحت کی سہو لیا ت کو بہتر بنا نے پر خصوصی تو جہ د ی جا رہی ہے ،نئے ہسپتا لو ں کی تعمیر ،موجو دہ ہسپتا لو ں کی اپ گر یڈ یشن اور ڈا کٹر ز کی کمی کو پورا کیا جا رہا ہے ،،حکو مت کے ساتھ سا تھ پرائیویٹ وفلا حی ادا رو ں کا صحت کے شعبہ میں خد ما ت فرا ہم کر نا انتہا ئی احسن اقدا م ہے
جمعرات 5 مئی 2016 22:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء ) گورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجو انہ نے کہا ہے کہ صحت ، تعلیم اور پینے کے صا ف پا نی کی فرا ہمی حکو مت کی اولین تر جیحا ت ہیں ،جنو بی پنجاب میں صحت کی سہو لیا ت کو بہتر بنا نے پر خصوصی تو جہ د ی جا رہی ہے ،نئے ہسپتا لو ں کی تعمیر ،موجو دہ ہسپتا لو ں کی اپ گر یڈ یشن اور ڈا کٹر ز کی کمی کو پورا کیا جا رہا ہے ،حکو مت کے ساتھ سا تھ پرائیویٹ وفلا حی ادا رو ں کا صحت کے شعبہ میں خد ما ت فرا ہم کر نا انتہا ئی احسن اقدا م ہے ،بختا ور امین میڈ یکل کا لج کا قیا م ایک بڑی کامیا بی اور اس خطے کیلئے ایک نعمت ہے ۔
انہوں نے ان خیا لا ت کا اظہا ر بختاور امین میڈ یکل اینڈڈ ینٹل کالج کی افتتا حی تقریب میں صدر پا کستا ن ممنو ن حسین کے خطا ب سے قبل اپنی تقریر میں کیا ۔(جاری ہے)
اس موقع پر وفا قی وزیر فو ڈ سکیو رٹی سکند ر حیا ت بو سن ،بانی بختاور امین میمو ر یل ٹر سٹ میا ں محمد رشید ، چیئرمین بو رڈ بختا ور امین ٹرسٹ کامران رسول ،ممبر بو رڈ انضما م الحق ، پر نسپل بختاور امین میڈ یکل کا لج ڈا کٹر سمیع اختر ،کمشنر ملتا ن ڈویژن کیپٹن (ر) اسد اﷲ خا ن بھی مو جود تھے ۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ مخیر حضرات کو فلا حی کاموں میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لینا چا ہیے اور انسا نیت کی خد ما ت کے جذ بہ سے شعا ر ہو نا چا ہیے ۔دکھی انسا نیت کی خدمت سے اﷲ تعالی بھی را ضی ہو تا ہے اور انسا ن کو حقیقی را حت اور سکو ن بھی ملتا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ کارپوریٹ سیکٹر کو آ گے آ نا چا ہیے اور ٹر سٹ کی صو رت میں ہسپتا ل اور میڈ یکل کا لجز بنا نے چا ہیے ۔جس سے صحت کے شعبہ میں بہتر ی آ ئے گی اور ڈاکٹروں کی کمی کو بھی پو را کر نے میں مدد ملے گی ۔ گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ حکومت عوام کو سہولیا ت فرا ہم کر نے کی پو ر ی کوشش کررہی ہے۔بڑ ے بڑ ے منصو بے تکمیل کے آ خر ی مرا حل میں ہیں ۔ملتا ن میں میٹرو بس پراجیکٹ تکمیل کے قر یب ہے جس سے عوام کو آ را م د ہ سفر ی سہو لت میسر ہو گی ۔موٹر و ے کے پرا جیکٹ پر بھی ترقیا تی کا م تیز ی سے جا ر ی ہے ۔حکو مت پنجاب کے صاف پا نی پرا جیکٹ کے تحت دیہی علاقو ں میں بھی پینے کے صاف پا نی کی فرا ہمی کے منصو بے پر کا م جا ر ی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.