زکوة فاﺅنڈیشن امریکہ میں بڑے پیمانے پر مفت خدما ت فراہم کرنے والا ادارہ
لاس اینجلس کا امہ کمیونٹی کلینک بلاتفریق مذہب مفت علاج کی سہولیات فراہم کرتا ہے‘اسلامک ریلیف یوایس اے قدرتی آفات میں امریکی رضاکاروں کے شانہ بشانہ امدادی کاروائیوں میں حصہ لیتے ہیں
میاں محمد ندیم جمعہ 6 مئی 2016 16:14
ہیوسٹن(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔06مئی۔2016ء) اسلامی صدقہ امریکہ بھر میں اور امریکہ سے باہر تک پھیلا ہوا ہے۔ بہت سے غیر مسلم امریکییوں کا اپنے مسلمان ہمسایوں سے تعارف زکٰوة کے ذریعے ہوتا ہے۔ اندرونِ شہر لاس اینجلیس کے غریبوں کو مسلمانوں کی سخاوت کا براہ راست تجربہ, امہ کمیونٹی کلینک میں مفت علاج کی وجہ سے ہوتا ہے۔
اس کلینک کے مطابق، صرف 2 فیصد مریض مسلمان ہوتے ہیں. امریکہ کی زکٰوة فاوَنڈیشن کی قدرتی آفات میں امدادی کاروائیاں کرنے والی ٹیمیں ہیں۔ امریکی رضا کار ان ٹیموں کے پہلو بہ پہلو جب اوکلا ہوما کے تباہ کن طوفان یا وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے طوفان سینڈی یا شامی پناہ گزینوں کے لئے سردیوں کے سامان کی تیاری جیسے کام کررہے ہوتے ہیں تو اس کے ساتھ ساتھ وہ مسلمانوں کے نزدیک صدقے کی اہمیت کے بارے میں بھی سیکھ رہے ہوتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.