کراچی چڑیا گھر نے بڑے جانوروں کو میڈیکل کی سہولتوں کی فراہمی کیلئے کاموں کا آغاز کردیا
جمعہ 6 مئی 2016 16:44
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مئی۔2016ء) کراچی چڑیا گھر نے بڑے جانوروں کو میڈیکل کی سہولتوں کی فراہمی کیلئے کاموں کا آغاز کردیا ۔
(جاری ہے)
ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر فہیم خان کے مطابق بنگال ٹائیگر کے مرنے کے بعد کراچی چڑیا گھر میں موجود ہاتھی ،شیر ،ٹائیگر ،بن مانس ،لنگور کے سال میں 2بار بلڈ ٹیسٹ لیئے جائیں گے اور اس سلسلے میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ڈاکٹر کاظم ،پرائیویٹ کنسلٹنٹ ڈاکٹر اسماء گھی والا ،ڈاکٹر قاسم پیرزادہ ،وائلڈ لائف کے ڈاکٹر منظور اور کراچی چڑیا گھر کے پہلے ڈائریکٹر ڈاکٹر اے کے قریشی سے بھی کراچی چڑیا گھر کی انتظامیہ نے رائے لی ہے اور تمام ڈاکٹرز نے کراچی چڑیا گھر کی انتظامیہ کے اس فیصلے کو سراہا ۔
ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر فہیم خان کے مطابق تمام بڑے جانوروں کے بلڈ ٹیسٹ شہر کے بڑے نجی ہسپتال سے کروائے جائیں گے تاکہ قبل ازوقت ان کی بیماری کے بارے میں علم ہوسکے واضح رہے کہ اس وقت کراچی چڑیا گھر میں 2ہاتھی ،4شیر ،3ٹائیگر،ایک بن مانس ،ایک لنگوراور 6کینڈا کی بلی پوما موجود ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.