اینٹوں کے بھٹوں سے چائلڈلیبرکا خاتمہ بھٹہ مالکان کے تعاون سے ممکن ہوا،راجہ اشفاق سرور
جمعہ 6 مئی 2016 16:45
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مئی۔2016ء) صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور نے صوبہ بھر میں اینٹوں کے بھٹوں سے چائلڈ لیبر کے خاتمے میں حکومت پنجاب کو بھرپور تعاون فراہم کرنے پر بھٹہ مالکان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھٹہ خشت پر موثر قانون سازی اور میکا نزم کے ذریعے پیشگی اور جبری مشقت کا خاتمہ بھی یقینی بنایا جائے گا۔
انہوں نے یہ بات آل پاکستان بھٹہ خشت مالکان ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر شعیب خان نیازی اور جنرل سیکرٹری مہر عبدالحق کی قیادت میں ملاقات والے صوبہ بھر کے تمام اضلاع کے بھٹہ مالکان عہدیداران کے 25رکنی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔کمشنر سوشل سکیورٹی منصورقادر، ایڈیشنل سیکرٹری لیبر ارشد علی اولکھ، ڈائریکٹر لیبر غلام عباس چیمہ اور محکمہ لیبر کے دیگر اعلیٰ افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.