وزیراعظم سے استعفیٰ نہیں مانگا، کسی نے غلط فہمی پید اکی ہے ،، اپوزیشن کے ٹی او آرز میں استعفے کا مطالبہ شامل نہیں
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا وزیراعظم کے خطاب پرردعمل کااظہار
جمعہ 6 مئی 2016 17:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 مئی۔2016ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے وزیراعظم سے استعفیٰ نہیں مانگا،کسی نے مس گائیڈ کیا ہے، اپوزیشن نے جو ٹی او آرز دیئے اس میں وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ شامل نہیں۔ وہ جمعہ کو وزیراعظم نواز شریف کے بیان پر رد عمل دے رہے تھے۔
(جاری ہے)
سید خورشید شاہ نے شکوہ کیا کہ وزیراعظم جلسے میں شرکت کی دعوت دیتے تو خوشی ہوتی، وزیراعظم فون کرکے یا کاغذ کے ٹکڑے پر لکھ کر دعوت دے سکتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سکھر گئے اور منصوبوں کا اعلان کیا جس سے خوشی ہوئی، وزیراعظم کے منصوبوں کے اعلان کا شکریہ، میں نے ہمیشہ مثبت اپوزیشن کی، وزیراعظم کو کسی نے غلط گائیڈ کیا ہے، ہم نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا، اپوزیشن کی طرف سے وزیراعظم کو جو ٹی او آرز بھیجے گئے ہیں ان میں بھی ان کے استعفے کا مطالبہ شامل نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.