حکومت کی کے الیکٹرک کے سامنے بے بسی سمجھ سے بالاتر ہے ،پاسبان
جمعہ 6 مئی 2016 21:19
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 مئی۔2016ء) پاسبان پاکستان کے مرکزی نائب صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ حکومت کی کے الیکٹرک کے سامنے بے بسی سمجھ سے بالاتر ہے ۔ تیز رفتار میٹر ،ایوریج اور اضافی بلوں کے ذریعے صارفین سے اربوں روپے بٹورنے کے باوجود صارفین کو بد ترین لوڈ شیڈنگ کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ رمضان المبارک میں ایک مہینہ باقی ہے حکومت رمضان میں شدید گرمی کے باعث لوڈ شیڈنگ پر مکمل پابندی عائد کرے ۔
نیب کے الیکٹرک کی آمدن اور اخراجات اور شیئر ہولڈرز کے کمیشن کی نگرانی کرے اور صارفین کو کے الیکٹرک کی لوٹ کھسوٹ اور بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ سے نجات دلائے ۔ انہوں نے شہر کراچی میں بجلی کی بد ترین لوڈشیڈنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک دن بھر میں ساڑھے 7گھنٹے اور رات میں 3گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کرکے صارفین کو اذیت پہنچا رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.