جو حکومت اساتذہ کرام کی بات سُننے کو تیار نہیں ہے، وہ عوام کی بات کیا سنے گی،سراج الحق
جمہوری حکومت فاٹا کے عوام سے تعلیم کا حق چھین کر انہیں لڑنے جھگڑنے اور دہشت گردی پر مجبور کررہی ہے، درحقیقت دہشت گرد فاٹا کے عوام نہیں بلکہ وفاقی حکومت ہے جو انہیں تعلیم کے حق سے محروم کررہی ہے، آل فاٹا ٹیچرز ایسوسی ایشن کے تحت احتجاجی دھرنے سے خطاب
جمعہ 6 مئی 2016 21:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 مئی۔2016ء) جو حکومت اساتذہ کرام کی بات سُننے کے لیے تیار نہیں ہے، وہ عوام کی بات کیا سنے گی۔ فاٹا میں تعلیم پر توجہ دے کر وہاں پر جمہوری روایات کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔ جمہوری حکومت فاٹا کے عوام سے تعلیم کا حق چھین کر انہیں لڑنے جھگڑنے اور دہشت گردی پر مجبور کررہی ہے، اس لیے درحقیقت دہشت گرد فاٹا کے عوام نہیں بلکہ وفاقی حکومت ہے جو انہیں تعلیم کے حق سے محروم کررہی ہے۔
ان خیالات کا اظہار امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے آل فاٹا ٹیچرز ایسوسی ایشن کے تحت اساتذہ کی اپ گریڈیشن کے لیے گزشتہ سترہ روز سے جاری احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ فاٹا قبائلی عوام نے پاکستان کی خاطر ماضی میں بھی جان و مال کی قربقانیاں دی ہیں، اور آج بھی وہ پاکستان کی خاطر قربانیاں دے رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.