سکھر،مصطفی کمال پرحملہ کرنے والے افراد کیخلاف مقدمہ درج
پیر 9 مئی 2016 11:10
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مئی۔2016ء ) پاکستان سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال پرحملہ کرنے والے مشتعل افرادکیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں 8 نامزد اور 105 سے زائد نامعلوم ملزمان مطلوب ہیں۔ سکھر میں بندر روڈ پر دفتر کے افتتاح کے دوران پاک سرزمین اور ایم کیو ایم کے کارکناں کے درمیان تصادم ہوا تھا۔
(جاری ہے)
ہنگامہ آرائی میں مصطفٰی کمال کے پوسٹرز اور بینرز پھاڑ دیے گئے تھے جبکہ خواتین کی جانب سے انڈے، ٹماٹر اور پتھروں کا آزادانہ استعمال بھی کیا گیا تھا جس کی وجہ سے پولیس موبائل اور کئی دیگر گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے تھے۔
تھانہ اے سیکشن میں مصطفٰی کمال کے قافلے پرحملے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں 8 نامزد اور 150 سے زائد نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیاگیا ہے۔ مقدمے میں جلاوٴ گھیراوٴ پتھراوٴ اور اشتعال انگیزی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.