الیکشن کمیشن کا پی کے 8 میں ضمنی انتخابات سے قبل عمران خان اور مولانا فضل الرحمان کے جلسوں کا نوٹس
پیر 9 مئی 2016 14:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مئی۔2016ء) الیکشن کمیشن نے پی کے 8پشاور میں ضمنی انتخابات سے قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے جلسوں کا نوٹس لے لیا، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کیلئے پولیس اور ڈی سی کو ہدایات جاری کر دی ۔
(جاری ہے)
پیر کو ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی کے8پشاور میں ضمنی انتخابات سے قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے جلسوں کا نوٹس لے لیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخابات سے قبل جلسے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہیں، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دونوں کے خلاف کارروائی ہو سکتی ہے،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کیلئے پولیس اور ڈی سی کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
-
حقیقت میں آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ،زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، شہباز شریف
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
سپیکرقومی اسمبلی کی تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، حمزہ شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.