خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 8میں ضمنی انتخاب سے متعلق شکایات کی وصولی کیلئے کنٹرول روم قائم
پیر 9 مئی 2016 14:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 8(پشاورviii) میں ضمنی انتخاب سے متعلق شکایات کی وصولی کے لئے کنٹرول روم قائم کر دیا، پی کے 8میں ضمنی انتخاب 12مئی کو ہو گا۔
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق یہ کنٹرول روم ڈائریکٹر (ریسرچ) کی سربراہی میں ای سی پی سیکرٹریٹ میں قائم کیا گیا ہے اور کوئی بھی شخص صبح 8سے شام 7بجے تک کنٹرول روم سے رابطہ کر سکتا ہے، اس سلسلے میں ٹیلی فون نمبر 051-9219339اور فیکس نمبر 051-9205300پر شکایات درج کرائی جا سکتی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.