نیب کاکرپٹ افسران اور سیاستدانوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
سابق وزیرخوراک بلوچستان اسفند یار کاکڑاور محکمہ گندم کے انچارج شکرخان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ترجمان نیب۔۔نیب کی کاروائیوں میں تیزی کے بعدسابق وزرارء اوراعلیٰ افسران کوئٹہ سے فرارہونے لگے،مزاروں پر کالے بکروں بیلوں کی منت بھی مانگ رہے ہیں۔ذرائع
ثنااللہ ناگرہ پیر 9 مئی 2016 18:11
کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔09مئی۔2016ء) :نیب نے بلوچستان میں کرپٹ افسران اور سیاستدانوں کے خلاف گھیرامزید تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ترجمان نیب کے مطابق نیب نے سابق وزیرخوراک بلوچستان اسفند یار کاکڑاور محکمہ گندم کے انچارج شکرخان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق آئندہ چند روز میں بلوچستان کے علاوہ پنجاب میں بھی نیب کی طرف سے گرفتاریوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
مزید برآں بلوچستان میں سیکریڑی فنانس کی گرفتاری سمیت نیب کی کارروائی میں تیزی آنے کے بعد راتوں رات نیب کی گرفتاریوں سے بچنے کیلئے سابق وزراء آفیسران کوئٹہ کا سرد موسم چھوڑ کر سخت گرمی میں اپنے علاقوں میں پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق کالے دھند کو قبرستانوں کھتیوں میں چھپانے کیلئے بھاگ ڈور شروع کردی مسائل سے ستائے عوام میں خوشی کی لہر دوڑگئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.