مزار قائد پر ’’منی پاکستان‘‘ بنے گا، مشیر وزیراعظم
دہشت گردی اور لاقانونیت کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں کیونکہ ان دونوں نے صنعتوں اور کاروباری سرگرمیوں کو غرق کرکے رکھ دیا۔عرفان صدیقی
پیر 9 مئی 2016 20:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ اور ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے حکومت نے مزار قائد پر’’ منی پاکستان‘‘ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں پاکستان کے مشہور مقامات،دریا،پہاڑ،جھیلیں اور ڈیمز کے ماڈل تعمیر کئے جائیں گے۔ اس منصوبے پر1.5ارب روپے لاگت کا تخمینہ لگایاگیا ہے۔
یہ بات انہوں نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( کے سی سی آئی) کے دورے کے موقع پر عہدیدران اور منیجنگ کمیٹی کے اراکین سے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔ا س موقع پرکے سی سی آئی کے صدر یونس محمد بشیر، نائب صدر محمد نعیم شریف،سابق صدر اے کیوخلیل اور منیجنگ کمیٹی کے اراکین بھی موجود تھے۔عرفان صدیقی نے کہاکہ منی پاکستان کا آئیڈیا منی یورپ سے لیا گیا ہے جو بیلجئم میں قائم ہے اور اس میں یورپ کے مشہور مقامات کے ماڈلز کو ڈسلپے کیا گیاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.