پانامہ لیکس پر حکومت مذاکرات کی میز پر نہ آئی تو اپوزیشن عوامی طاقت کے ذریعے حکومت کو احتساب کیلئے مجبور کرے گی، پیپلز پارٹی نے پانامہ لیکس اسکینڈل میں اپوزیشن کاساتھ چھوڑا تو اسے پہلے سے دس گنا زیادہ نقصان ہو گا
مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل علی آغا کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 9 مئی 2016 22:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مئی۔2016ء) مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پر حکومت مذاکرات کی میز پر نہ آئی تو اپوزیشن اسٹریٹ پاور کے ذریعے حکومت کو احتساب کیلئے مجبور کرے گی، پیپلز پارٹی نے پانامہ لیکس اسکینڈل میں اگر اپوزیشن کو چھوڑا تو اسے پہلے سے دس گنا زیادہ نقصان ہو گا۔ وہ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پانامہ لیکس کے ٹی او آرز پر بیٹھ کر بات کرلے، اپوزیشن تیار ہے، ٹی او آرز پر حکومت کی طرف سے جتنی تاخیر ہو گی نقصان بھی حکومت کا ہو گا، اپوزیشن کے پاس سڑکوں پر آنے کا آپشن موجود ہے، خوش آئند بات تھی کہ اپوزیشن نے ٹی او آرز دیئے اور پھر ان پر حکومت سے مذاکرات کی بھی دعوت دی، اگر حکومت کے ہاتھ صاف ہوتے تو ٹی او آرز پر مذاکرات کرلئے جاتے، لیکن حکومت کے ہاتھ صاف نہیں اس لئے مذاکرات سے بھاگ رہی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.