اقوام متحدہ میں چینی نواجوانوں کی بھرتی کا پروگرام
اتوار 22 مئی 2016 15:27
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء) اقوام متحدہ میں ینگ پروفیشنلز پروگرام(وائے پی پی ) کے دوسرے مرحلے کے تحت چینی نوجوانوں کو بھرتیکیا جائے گا۔
(جاری ہے)
ان ملازمتوں کا تعلق انفارمیشن کمیونیکشن ٹیکنالوجی سے ہے یہ ان چینی نوجوانوں کو پیش کی جائیں گی جو انگریزی یا فرانسیسی بول سکتے ہوں اور ان کی عمر32سال سے کم ہو اور ان کے پاس گریجویشن کی ڈگری ہونا ضروری ہے۔
ایسے امیدواروں سے کہا گیا ہے کہ وہ 19جولائی سے قبل آن لائن درخواستیں دے سکتے ہیں جبکہ ان کیلئے تحریری امتحان14دسمبر کو بیجنگ میں لیا جائے گا۔وائے پی پی کا آغاز 2011 میں کیا گیا تھا تاہم چینی نوجوانوں کی بھرتی کیئے قومی سطح کا امتحان 1995سے جاری ہے۔پہلے وائے پی پی ٹیسٹ میں139امیدواروں نے حصہ لیا تھا جو کہ 3دسمبر 2013کو بیجنگ میں منعقد ہوا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اسلام کی خبریں
-
ام المومنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کا یوم وصال(کل) عقیدت و احترام سے منایا جائیگا
-
ام المومنین حضرت خدیجة الکبریٰ ؓ کا یوم وصال10رمضان المبارک کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
-
مفتی طارق مسعود کی جلد پر ٹیٹو بنوانے کی مذمت ،اس اقدام کوحرام اورگمراہ کن قراردیدیا
-
پنجاب اور خیبرپختون خوا میں امن وامان کی صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے فوج طلب
-
سرگودھا، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یوم ِشہادت کل مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا
-
زائرین اور نمازیوں کی مسجد نبویﷺ میں آمد ورفت کے لیے 60 راستے مختص
-
ایل پی جی کی قیمت میں 50روپے فی کلو اضافہ
-
دبئی میں 2 سال بعد ایک اور بڑا مال کھل گیا
-
طالبان نے خواتین کی کھیلوں کی بعض سرگرمیوں پر پابندی لگا دی
-
پاکستان میں کرونا سے مزید نو افراد چل بسے ، 310نئے کیسز رپورٹ ہوئے
-
وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس، وزیر داخلہ پولیس کی تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے
-
پیٹرولیم میںجب لوگ سرمایہ کاری کرنے آتے ہیں تو ان کیخلاف تحقیقات شروع ہوجاتی ہیں ،چیئرمین اوگرا کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.