اسلام آباد ٗحفظان صحت اور فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر 40فو ڈ آوٹ لیٹس کے چالان عدالت میں پیش ، 31کو نوٹس
راحت بیکرز کوصفائی کے ناقص انتظامات پر جزوی طور پر سربمہر سیل کر دیا
بدھ 11 مئی 2016 19:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مئی۔2016ء) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے حفظان صحت اور فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر 40فو ڈ آوٹ لیٹس کے چالان عدالت میں پیش کئے اور 31فوڈ آؤٹ لیٹس کو نوٹس جاری کر دئیے۔ راحت بیکرز کوصفائی کے ناقص انتظامات پر جزوی طور پر سربمہر سیل کر دیا۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی زیر نگرانی ناقص اور غیر معیاری اشیاء خوردونوش کے خلاف مہم جاری ہے ۔
فوڈ ہائی جین قوانین کی خلاف ورزی پر راحت بیکرز آئی ایٹ مرکزکو جزوی طور پر سیل کردیا ٗ فوڈ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی انسپکشن ٹیموں نے حفظان صحت اور فوڈ قوانین کی خلاف ورزی اور ملاوٹ شدہ اشیاء خوردونوش کی فروخت کے خلاف کارروائی تیز کردی ٗ ٹیموں نے کل 130فوڈ آوٹ لیٹس کی انسپکشن کی ہے اور ہائی جین اور فوڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر40 فوڈ آوٹ لیٹس کے چالان عدالت میں پیش کردیئے اور 31 ہوٹلوں ریسٹورنٹس کو نوٹس جاری کئے ہیں ٗناقص اور مضر صحت دودھ ، دہی فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی جاری ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.