خواجہ سعد رفیق نے گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی پر متعلقہ ڈویژن کے ڈی این اور ای این کی تبدیلی کا حکم دیدیا
جمعرات 12 مئی 2016 15:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مئی۔2016ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی پر متعلقہ ڈویڑن کے ڈی این اور ای این کی تبدیلی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ رواں برس ریلوے کو ساڑھے چار ارب روپے کا خسارہ ہو گا کیونکہ مالی مسائل کے باعث خسارے میں کمی کا ہدف پورا کرنے میں مشکلات ہیں‘ مارکیٹ میں سکریپ کی قیمت میں 10 سے 15 روپے کی کمی آئی ہے اس لئے اگر ابھی سکریپ فروخت کی گئی تو 55 کروڑ روپے کا نقصان ہو گا۔
وہ جمعرات کے روز قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر قائمہ کمیٹی کے ممبران اور محکمہ ریلوے کے افسران بھی موجود تھے ذرائع کے مطابق وزارت ریلوے کے حکام نے کمیٹی کو گھوسٹ ملازمین کی رپورٹ بھی پیش کی جس میں بلوچستان کے علاقے دالبندین میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف کیا گیا ہے تاہم قائمہ کمیٹی نے رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گھوسٹ ملازمین سے متعلق تحقیقات حقائق کے برعکس ہیں اس لئے رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.