اپوزیشن کے پاس کوئی ایشو نہیں ٗ سیاست چمکارہی ہے ٗاپوزیشن کسی کی بات ماننے کیلئے تیار نہیں ٗ ریاض حسین پیرزادہ
وزیر اعظم پہلے بھی پارلیمنٹ میں آتے تھے اور اب بھی آئیں گے ٗوفاقی وزیر کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 12 مئی 2016 20:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مئی۔2016ء) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس کوئی ایشو نہیں ٗ سیاست چمکارہی ہے ٗاپوزیشن کسی کی بات ماننے کیلئے تیار نہیں ٗ وزیر اعظم پہلے بھی پارلیمنٹ میں آتے تھے اور اب بھی آئیں گے ۔
(جاری ہے)
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس سیاست کیلئے کوئی ایشو نہیں وہ سازش کے تحت پانامہ لیکس پر کام کر رہے ہیں، پوری دنیا کے آف شور کمپنیوں میں نام آ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو کوئی مطمئن نہیں کر سکتا اور نہ ہی وہ کسی کی بات ماننے کو تیار ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم پہلے بھی پارلیمنٹ میں آتے تھے اور آئندہ بھی آئیں گے ۔ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ پاناما لیکس میں وزیر اعظم کا نام نہیں ہے اور پھر بھی انہوں نے فوری طورپر کمیشن بنانے کااعلان کیا ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.