حکومت پاکستان بنگلہ دیش میں پھانسیاں کا معاملہ عالمی سطح اٹھائے ٗسراج الحق
پانا مالیکس میں شامل تمام لوگوں کا احتساب ہونا چاہیے ٗ جماعت اسلامی کے امیر کی گفتگو
جمعرات 12 مئی 2016 20:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مئی۔2016ء) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان بنگلہ دیش میں پھانسیاں کا معاملہ عالمی سطح اٹھائے ٗ پانا مالیکس میں شامل تمام لوگوں کا احتساب ہونا چاہیے ۔
(جاری ہے)
جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش نے 45برس پرانا مقدمہ بنا کر مطیع الرحمن کو سزائے موت دی یہ ایک جعلی مقدمہ تھا ٗان پر بنیادی الزام ایک ہی ہے کہ انہوں نے پاکستان کا ساتھ دیا چونکہ اس وقت بنگلہ دیش نہیں تھا اس لئے انہوں نے پاکستان کا ساتھ دیا۔
انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش نے 1974ء کے معاہدے کی خلاف ورزی کر کے ان کو سزا دی یہ ایک سیاسی انتقام ہے۔ مطیع الرحمن کی سزائے موت کی ہیومن واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی اس اقدام کی مذمت کی ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ پانا ما لیکس میں شامل تمام لوگوں کا احتساب ہونا چاہیے اپوزیشن بھی یہی چاہتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.