پنجاب اسمبلی اجلاس جو ایک گھنٹہ دومنٹس تاخیرسے شروع ہوا
وقفہ سوالات کے بعد داپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے تحریک استحقاق پیش کی ،ایوان کی توجہ سروسز کے ایم ایس عمر فاروق بلوچ کے خلاف تادیبی کارروائی کی جانب مبذول کرائی گئی ، معاملہ کی انکوائری رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کا مطالبہ
جمعہ 13 مئی 2016 18:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مئی۔2016ء) پنجاب اسمبلی اجلاس جو جمعہ کے روز اپنے مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ دومنٹس تاخیرسے شروع ہوا ۔ دو روز کے وقفہ کے بعد پیر کی سہہ پہر 3بجے تیک ملتوی کردیاگیا ۔ اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال احمد نے کی ۔ اس اجلاس کا مقررہ وقت جمعہ نو بجے تھا لیکن ارکان اسمبلی سمیت صوبائی وزیر قانون اور اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی عدم موجودگی کی وجہ سے اجلاس بجکر تین منٹ پر شروع ہوا۔
تلاوت قرآن پاک وحمد ونعت کے بعد وقفہ سوالات کا آغا ز ہوا ۔ جس میں محکمہ داخلہ پنجاب سے متعلق سوالات کے جوابات کے بعداپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے اپنی ایک تحریک استحقاق میں ایوان کی توجہ سروسز کے ایم ایس عمر فاروق بلوچ کے خلاف ہونے والی تادیبی کارروائی پر کہا کہ ایم ایس نے بھرتیوں کے حوالے سے اوپر سے بھیجی گئی فہرست کو ماننے سے انکار کردیا تھا اس لئے حکومت نے انہیں ہٹانے کیلئے ایم ایس سروسزہسپتال پر جعلی مقدمات بنائے اورانہیں گھر بھیج دیا حالانکہ ایم ایس کو چار دن بعد ریٹائرڈ ہونا تھا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.