ملاگوری ماربل چوک میں 2عدد مارٹر گولے اور 3عدد کارتوس برآمد

جمعہ 13 مئی 2016 19:18

ملاگوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مئی۔2016ء ) ملاگوری ماربل چوک میں 2عدد مارٹر گولے اور 3عدد کارتوس برآمد۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سہ پہرسوات سکاؤٹ ہیڈکوارٹر کے اہلکاروں نے ایک کاروائی کے دوران ورسک گریوٹی کینال سے 60mmاورmm 82کے دو مارٹر گولے اور12.7سائز کے تین کارتو س بھی برآمد کرلئے۔

(جاری ہے)

سوات سکاؤٹ ہیڈکوارٹر کے اہلکاروں نے برآمد شدہ گولے اورکارتوس قبضے میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :