مولانا مطیع الرحمن نظامی کی پھانسی پر خاموشی ، بے حسی کی انتہا ہے ، ترکی نے بنگلہ دیش سے سفیر واپس بلا لیا پاکستانی حکمران اتنا بھی نہیں کر سکے،محض اشک شوئی کیلئے اسمبلی میں پاس کر دہ قرارداد کی کوئی حیثیت نہیں ،بنگلہ دیش میں پھانسیوں کا مسئلہ او آئی سی اور سلامتی کونسل سمیت تمام بین الاقوامی فورمز پر اٹھانا چاہیے
امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید کا جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سربراہ کی پھانسی پرردعمل کااظہار
جمعہ 13 مئی 2016 20:33
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مئی۔2016ء) امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ مولانا مطیع الرحمن نظامی کی پھانسی پر خاموشی اختیا رکرنا بے حسی کی انتہا ہے ، ترکی نے بنگلہ دیش سے سفیر واپس بلا لیا پاکستانی حکمران اتنا بھی نہیں کر سکے،محض اشک شوئی کیلئے اسمبلی میں پاس کر دہ قرارداد کی کوئی حیثیت نہیں۔
بنگلہ دیش میں پھانسیوں کا مسئلہ او آئی سی اور سلامتی کونسل سمیت تمام بین الاقوامی فورمز پر اٹھانا چاہیے۔ حکومت پاکستان کی خاموشی سے اسلام دشمن قوتوں کے حوصلے بلند ہو رہے ہیں۔ وہ جامع مسجد القادسیہ میں نماز جمعہ کے ہزاروں افراد کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کر رہے تھے ۔ جماعةالدعوة پاکستان کی اپیل پر لاہور سمیت پورے ملک میں علماء کرام اور دینی جماعتوں کے قائدین کی جانب سے خطبات جمعہ میں بنگلہ دیش میں پھانسیوں کو موضوع بنایا گیا اور مولانا مطیع الرحمن نظامی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.