حکومت نے اپوزیشن کا پیر کے روز اسمبلی کی کارروائی براہ راست دکھانے کا مطالبہ تسلیم کرلیا
میاں محمد ندیم ہفتہ 14 مئی 2016 10:03
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مئی۔2016ء) حکومت نے قائد حز اختلاف خورشید شاہ کا پیر کے روز اسمبلی کا اجلاس براہ راست دکھانے کا مطالبہ تسلیم کر لیاہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہاہے کہ پیر کے روزقومی اسمبلی کا اجلاس سرکار ی ٹی وی پر براہ راست دکھایا جائے گا ،وزیراعظم نوازشریف کے بعد اپوزیشن رہنماﺅں کی تقاریر بھی نشر ہو ںگی۔
انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس پر کیا ہو گا ،سب کچھ وزیراعظم ایوان میں ہی بتائیں گے ،قومی اسمبلی کے سپیکر کی صوابدید ہے کہ وہ نوازشریف کے بعد کسے بولنے کا موقع دیتے ہیں ۔واضح رہے کہ اس سے قبل خورشید شاہ نے اپنی پریس کانفرنس میں مطالبہ کیا تھا کہ پیر کے روز اسمبلی کا اجلاس براہ راست دکھایا جائے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.