اپوزیشن کے بے بنیاد پروپیگنڈے کے بعد سپریم کورٹ کا رد عمل فطری ہے :پرویز رشید
میاں محمد ندیم ہفتہ 14 مئی 2016 10:41
اسلام آباد (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مئی۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے بے بنیاد پروپیگنڈے کے بعد سپریم کورٹ کا رد عمل فطری ہے ،انہوں نے کہا کہ قانونی ماہرین سپریم کورٹ کے جوابی خط کا جائزہ لے رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
میڈ یا رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیشن کی تشکیل قانونی مسئلہ ہے ،اپوزیشن اسے سیاسی بنا رہی ہے ،کمیشن تشکیل پائے گا اور ہم سرخرو ہو نگے ۔
پرویز رشید نے کہا کہ اپوزیشن تحقیقات سے متعلق تذبذ ب کا شکار رہی ہے ،ضد چھوڑ کر قابل عمل حل پر متفق ہونا پڑے گا ۔انہوںنے کہاکہ اپوزیشن ہمیشہ گول پوسٹ تبدیل کرتی رہی ہے ،ہم بے لاگ ،صاف شفاف اور بلا امتیاز احتساب چاہتے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ حکومت اپوزیشن سے مشترکہ ٹی او آرز پر بات چیت کے لیے پہلے ہی تیار تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.