ضلعی الیکشن کمشنر پشاورنے پی کے 8پشاور کے ضمنی انتخابات کی رپورٹ الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا کو بھجوا دی
ضمنی انتخاب پرامن قرار ‘الیکشن کمیشن کے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیا گیا
ہفتہ 14 مئی 2016 14:11
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مئی۔2016ء) ضلعی الیکشن کمشنر پشاورنے پی کے 8پشاور کے ضمنی انتخابات کی رپورٹ الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا کو بھجوا دی،پی کے 8 کا ضمنی انتخاب پرامن قرار اورالیکشن کمیشن کے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا گیا۔
(جاری ہے)
ہفتہ کوضلعی الیکشن کمشنر کی طرف سے بھیجی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ پی کے 8 کا ضمنی انتخاب پرامن طور پر ہوا، ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر تمام حلقوں نے اطمینان کا اظہار کیا، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی جس پر نوٹس جاری کیا گیا، عمران خان کو تیرہ مئی کو دن گیارہ بجے طلب کیا گیا تھاتاہم عمران خان طلب کرنے کے باوجود پیش نہیں ہوئے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.