پرویز رشید نے جن 6اراکین پر آف شور کمپنیوں کا الزام لگایا ہے ان کے خلاف تفتیش کریں۔نعیم الحق
عمران خان نے سچ بول دیا،وزیراعظم بھی سچ بول دیں،عمران خان کی کوئی آف شور کمپنی نہیں ہے۔ترجمان تحریک انصاف کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 14 مئی 2016 16:31
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14مئی۔2016ء) :تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے سینیٹر پرویز رشید کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ پرویز رشید نے جن 6اراکین پر آف شور کمپنیوں کا الزام لگایا ہے ان کے خلاف تفتیش لیں،عمران خان نے سچ بول دیا،وزیراعظم بھی سچ بول دیں،عمران خان کی کوئی آف شور کمپنی نہیں ہے،عمران 2003ء میں لندن فلیٹ بیچ کر پیسے پاکستان لے آئے تھے،عمران خان اسمبلی اجلاس میں شرکت کرینگے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.