مطیع الرحمن نظامی کی پھانسی نتقامی کارروائی اور سہ فریقی معاہدے کی سنگین خلاف وزری ہے۔پروفیسر ساجد میر
جماعت اسلامی بنگلادیش کوپاکستان سے محبت کی سزا مل رہی ہے۔پروفیسر ساجد،حافظ عبدالکریم کامشترکہ بیان
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 14 مئی 2016 17:13
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14مئی۔2016ء) : امیرمرکزی جمعیت اہل حدیث سینیٹر پروفیسر ساجد میر اور ناظم اعلی ڈاکٹرحافظ عبدالکریم نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ بنگلادیش حکومت نے مطیع الرحمن نظامی کو پھانسی دے کر انتقامی کارروائی کی جوکہ سہ فریقی معاہدے کی سنگین خلاف وزری ہے۔ مشرقی پاکستان میں جماعت اسلامی نے جو کچھ کیا وہ پاکستان بچانے کے لئے تھا۔
ان کی جگہ اگر کوئی اور محب وطن ہوتا تو شاید وہ بھی یہی کرتا۔مگر جماعت کو اس کی حب الوطنی کی صحیح سزا مل رہی ہے۔مطیع الرحمن سمیت جتنے بھی افراد کو سزائیں دی گئیں ان کا جرم پاکستان سے علیحدگی کی تحریک کے دوران پاکستانی فوج کا ساتھ دینے اور متحدہ پاکستان کیلئے آواز اٹھانے کے سوا کوئی اور نہیں تھا۔اپنے ایک بیان میں ان کا کہناتھا کہ بنگلہ دیش کی عدالتوں نے اپنے فیصلوں میں بار بار پاکستان کا تذکرہ کر کے بے بنیاد الزامات عائد کئے ہیں جو براہ راست دھمکیوں کے مترادف ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.