پشاور،محفوظ خون کی منتقلی کے منصوبے سے متعلق محکمہ صحت ،جرمن ترقیاتی بنک( کے ایف ڈبلیو) کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط
مفاہمت کی یاداشت کے تحت کے ایف ڈبلیو صوبے میں ریجنل بلڈ سنٹرز کے قیام کے لئے مالی معاونت فراہم کریگا منصوبے کی تکمیل سے صوبے میں محفوظ خون کی منتقلی کو یقینی بنایا جاسکے گا،شہرام تراکئی
منگل 17 مئی 2016 21:42
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مئی۔2016ء) محکمہ صحت خیبر پختونخوا اور جرمن بنک(کے ایف ڈبلیو)کے درمیان صوبے میں خون کی محفوظ منتقلی کے منصوبے کے سلسلے میں مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کئے گئے۔ اس سلسلے میں ایک تقریب منگل کے روز ہیلتھ سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی سینئرصوبائی وزیر صحت شہرام خان تراکئی تھے۔
محکمہ صحت کی طرف سے سیکرٹری ہیلتھ محمد عابدمجید جبکہ کے ایف ڈبلیو کی طرف سے پراجیکٹ ڈائریکٹرڈاکٹر مسعودہ زیدی نے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کئے۔مفاہمت کی یاداشت کی رو سے کے ایف ڈبلیو صوبے میں ریجنل بلڈ سنٹرز کے قیام کے لئے مالی معاونت فراہم کرے گی جن میں سالانہ بیس ہزار تک خون کے عطیات جمع کئے جائیں گے۔کے ایف ڈبلیو ان ریجنل بلڈ سنٹرز کے علاوہ بارہ سرکاری ہسپتالوں میں قائم بلڈ بینکس کے لئے طبی آلات کی خریداری کے لئے بھی مالی معاونت فراہم کرے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.