پاکستان زیتون کی کاشتکاری میں اٹلی کے تجربے اور تکینیک سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے، فاٹا میں زیتون کی کاشتکاری سے سماجی اور معاشی ترقی کو فروغ ملے گا ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات احسن اقبال کی اٹلی کے سفیرایچ ایچ سٹیفانوپونٹیکورو کی قیادت میں وفد سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 18 مئی 2016 16:41
اسلام آباد ۔ 18 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مئی۔2016ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہاہے کہ فاٹا میں زیتون کی کاشتکاری سے سماجی اور معاشی ترقی کو فروغ ملے گا ،پاکستان زیتون کی کاشتکاری میں اٹلی کے تجربے اور تکینیک سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو پلا ننگ کمیشن میں اٹلی کے سفیرایچ ایچ سٹیفانوپونٹیکورو کی سر براہی میں وفد سے ملاقات کے دوران کیا ۔
ملاقات میں پاکستان میں زیتون کی کاشتکاری پر بات چیت کی ۔اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہاکہ زیتون کی کاشتکاری پاکستان اور اٹلی کے مابین فلیگ شپ پروگرام ہو گا‘زیتون کے تیل تک عام لوگوں کی رسائی کو یقینی بنانا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ زراعت کے شعبے میں ترقی وژن 2025 ء کااہم حصہ ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.