وفاقی پولیس کی کارروائیاں،12ملزمان گرفتار،اسلحہ ومنشیات برآمد،مقدمات درج
بدھ 18 مئی 2016 21:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مئی۔2016ء) وفاقی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران12ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے شراب ، اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ بھا رہ کہو پولیس نے بغیر اجا زت گیس سلنڈروں میں بھر ائی اور کھلا ڈیزل فروخت کر نے پر دو ملزمان ظہور زمان اور محمد وقاص کو گرفتار کر لیا۔
جبکہ تین ملزمان عدیل احمد ،شکیل احمد اور احسن ظہو ر کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 16بو تلیں شراب ، پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن اور ایک عدد خنجر بر آمد کرلیا۔جبکہ ارشد علی سب انسپکٹر نے قتل اور ڈکیتی میں ملو ث دو اشتہا ری مجرمان کو گرفتار کر لیا ۔(جاری ہے)
اشتہا ری مجرم عمر رحیم سکنہ کس مٹا کر تھا نہ دیا مر تحصیل دیر با لا سوات جو کہ مقدمہ نمبر 130/08 زیر دفعہ 302/148/149 ت پ میں اشتہا ری تھا کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ۔
اس طر ح ڈکیتی کی واردات میں ملو ث ایک مجرم انو ر عرف یا سر سکنہ لہتراڑ کو ٹلی ستیا ں کو گرفتار کر کے مجا ز عدالت میں پیش کرکے ریما نڈ جسما نی حا صل کر لیا ۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔ تھا نہ مار گلہ پولیس نے اشتہا ری مجرم ہما یوں طا ر ق ولد طا رق محمود سکنہ امر پو رہ راولپنڈی اور اشتہا ری وحید ظفر عرف گو گوگا ولد محمد مسکین سکنہ ڈھو ک کھبہ کو گرفتار کر لیا۔ تھا نہ کو رال پولیس نے اشتہا ری مجرم عا طف مطلو ب کو گرفتار کر لیا۔ تھا نہ شہزاد ٹا ؤ ن پولیس نے کار چوری کے مقدمہ میں عا صم سعید اور شہزاد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ۔ ملزمان کے خلا ف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکردگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقدانعامات دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ او ز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر اور اشتہا ری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤ ن کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔ شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کے لیے تما م تر ضروری اقداما ت بر ؤ ے کا ر لا ئے جا ئیں ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.