یاسر شاہ مکمل بولر ، انکے پاس حریف بیٹسمینوں کو زیر کرنے کے تمام ’ ہتھیار‘ موجود ، رنگا ناہیراتھ
جمعرات 19 مئی 2016 13:04
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مئی۔2016ء) سری لنکن اسپنر رنگانا ہیراتھ نے کہا ہے کہ پاکستان کے یاسر شاہ مکمل بولر ہیں، ان کے پاس حریف بیٹسمینوں کو زیر کرنے کے تمام ’ ہتھیار‘ موجود ہیں۔ایک انٹرویو میں سری لنکن اسپنر نے کہاکہ کئی امور سمیت پاکستانی اسپنر یاسرشاہ پر بھی اظہار خیال کیا، سری لنکا سے سیریز کے بعد پاکستانی ٹیم انگلینڈ کی مہمان بنے گی۔
یاسر شاہ نے گذشتہ برس یواے ای میں منعقدہ سیریز میں بھی انگلش بیٹسمینوں کے مشکل میں ڈالا تھا، ہیراتھ بھی اپنے کیرئیر کے بیشتر ٹیسٹ میچز پاکستان کیخلاف کھیلے ہیں، انھوں نے باصلاحیت پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ کے انگلش وکٹوں پر کامیاب رہنے کی پیشگوئی کی ، انھوں نے کہا کہ یاسر پاکستان کیلئے بہت اچھی دریافت ہے ‘اس کے پاس بہت زیادہ ورائٹی ہے، جس سے وہ ٹرن اور باوٴنس حاصل کرتا ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہندوستانی مداح کرسٹیانو رونالڈو کے آٹو گراف کیلئے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچے
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.