لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال احمد نے ایوان میں کورم پورا نہ ہونے پر پناجب اسمبلی کا اجلاس کل صبح9بجے تک کے لئے ملتوی کردیا
جمعرات 19 مئی 2016 17:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مئی۔2016ء) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال احمد نے ایوان میں کورم پورا نہ ہونے پر پناجب اسمبلی کا اجلاس کل صبح9بجے تک کے لئے ملتوی کردیا۔ ایوان میں اپوزیشن کی جانب سے کورم نشاندہی کی جس پر سپیکر اسمبلی کے حکم پر 5منٹ کے لئے گھنٹیاں بجائی گئیں اور گنتی کرنے پر کورم پورا نہ ہونے کے باعث اجلاس کل صبح نو بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔
اجلاس کے ملتوی ہونے کی وجہ سے ایوان میں سرکاری پارٹی کلچر اتھارٹی لاہور کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2013-14بحث کے لئے پیش کی جاتی تھی۔ قبل ازیں پنجاب اسمبلی کا اجلاس صبح دس بجے شروع ہوتا تھا اپنے مقررہ وقت سے سوا گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا جس میں وقفہ سوالات میں محکمہ مواصلات وتعمیرات سے متعلق سوالات دریافت کیے جانے تھے جو موخر کردئیے گئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.