موجودہ حکومت انرجی بحران پر قابو پانے اور صنعتوں کو بجلی اور گیس کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے ممکن اقدامات کر رہی ہے‘ایس ایم منیر
حکومت نے انرجی بحران کے خاتمہ کیلئے مختلف منصوبے شروع کر رکھے ہیں،تکمیل سے انرجی کا بحران ختم ہو جائے گا
جمعرات 19 مئی 2016 19:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء ) موجودہ حکومت انرجی بحران پر قابو پانے اور صنعتوں کو بجلی اور گیس کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے تاکہ ملک سے بے روزگاری کا خاتمہ ہوسکے۔ان خیالات کا اظہار ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان(ٹی ڈیپ) کے چیف ایگزیکٹو آفسر ایس ایم منیر نے ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کے دورہ کے موقع پر کیا۔
انہوں نے مزید کہاکہ حکومت نے انرجی بحران کے خاتمہ کیلئے مختلف منصوبے شروع کر رکھے ہیں،ان منصوبوں کے مکمل ہوتے ہی ملک سے انرجی کا بحران ختم ہو جائے گا۔(جاری ہے)
انہوں نے ایف پی سی سی آئی ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہاکہ مجھے پوری امید ہے کہ فیڈریشن چیمبر کی موجودہ قیادت بزنس کمیونٹی کے مسائل حل کرنے میں کوئی قاصر نہیں رہنے دے گی۔
اس موقع پر ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز نے کہا حکومت سالانہ بجٹ 2016-17میں ایف پی سی سی آئی کی قابل عمل سفارشات کو شامل کرئے،حکومت تمام کاروباری فیصلے کرنے سے پہلے کاروباری برادری کو اعتماد میں لیں ورنہ ترقی کا خواب پورا نہیں ہو سکیں گا۔انہوں نے مزید کہاکہ حکومت سمگلنگ کی روک تھام کیلئے اور ٹیکس سسٹم کو آسان بنانے کیلئے فوری اقدامات کرئے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.