قانون سازوں کی سخت مخالفت کے باوجود پاکستان، جولائی کے آخر تک متنازع ایف 16 طیارے حاصل کرسکتا ہے۔امریکی دفاعی ماہرین
میاں محمد ندیم جمعہ 20 مئی 2016 09:58
واشنگٹن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔20مئی۔2016ء) امریکی دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ قانون سازوں کی سخت مخالفت کے باوجود پاکستان، رواں سال جولائی کے آخر تک متنازع ایف 16 طیارے حاصل کرسکتا ہے۔دفاعی ماہرین نے مقامی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اوباما انتظامیہ بالاخر امریکی کانگریس کو اس بات پر قائل کرنے میں کامیاب ہوجائے گی کہ پاکستان کو طیارے فروخت کرنا خود امریکا کے مفاد میں ہے۔
رواں سال کے آغاز میں اوباما انتظامیہ نے پاکستان کو 8 ایف 16 جنگی طیارے فروخت کرنے پر رضامندی ظاہر کی تھی، تاہم امریکی سینیٹ نے توثیق کے باوجود اوباما انتظامیہ کو طیاروں کی خریداری کے لیے پاکستان کو فنڈز فراہم کرنے سے روک دیا تھا۔تین روز قبل وائٹ ہاوس نے کانگریس کو خبردار کیا تھا کہ پاکستان کی فوجی امداد محدود کرنے کے کوششیں خطے میں امریکی مفادات کو نقصان پہنچائیں گی، جبکہ اس سے پاکستان کے ساتھ تعلقات بھی غیر ضروری طور پر پیچیدہ ہوجائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.