واپڈا اور سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
چیئرمین واپڈا اور سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے دونوں ادارے ملک میں زمین اور پانی کے وسائل کے بہتر استعمال کو فروغ دینے کیلئے مل جل کر کام کریں گے
جمعہ 20 مئی 2016 19:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مئی۔2016ء ) واپڈا اور سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے مابین آج ایک مفاہمتی یاد داشت پر دستخط ہوئے، جس کے تحت دونوں ادارے ملک میں زمین اور پانی کے وسائل کے بہتر استعمال کو فروغ دینے کیلئے ایک دوسرے کی تکنیکی مہارت سے استفادہ کریں گے اور اس ضمن میں تحقیق کیلئے ایک دوسرے کی معاونت بھی کریں گے۔
چیئرمین واپڈا ظفر محمود اور سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجیب الدین میمن نے اپنے اپنے اداروں کی جانب سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ۔ تقریب میں سندھ آبادگار بورڈ اور سندھ چیمبر آف ایگریکلچر کے عہدیداروں ،سندھ زرعی یونیورسٹی کے اساتذہ ، جنرل منیجر (پراجیکٹس)ساؤتھ واپڈا اور واپڈا کے دیگر آفیسرز شریک ہوئے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.