مسا فرو یگن اور کا ر کے در میا ن تصا دم کے با عث با پ دو بیٹیوں سمیت جا ں بحق ،عو ر توں سمیت چھ افرا د زخمی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 20 مئی 2016 19:50

اٹھا رہ ہزا ری (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 20 مئی۔2016ء ) مسا فرو یگن اور کا ر کے در میا ن تصا دم کے با عث با پ دو بیٹیوں سمیت جا نبحق ،عو ر توں سمیت چھ افرا د زخمی بھی ہو ئے۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز بھکر روڈ سر ا ئے مہا جر کے قر یب جیسے والا کے مقا م پر جھنگ سے بھکر جا تی مسا فر ویگن سا منے سے آ تی کا ر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں کا ر میں سوار 5سا لہ ہو رین مو قع پر جا نبحق جبکہ اس کا وا لد 38سالہ محمد راشد اور 1سا لہ بہن مہر ین بی بی ہسپتا ل میں دم تو ڑ گئے، اس حا د ثہ کے با عث 32سا لہ رضیہ بی بی ،اٹھا رہ ہزا ری کا رہا ئشی 40سا لہ ویگن ڈرا ئیورمنو ر،30سا لہ کنڈ کٹر ارشد ،50سا لہ محمد خان ،60سالہ فلک شیر40سالہ بلقیس ما ئی شد ید ز خمی ہو گئے جنہیں ر یسکیو 1122بھرکے عملہ نے ا بتدا ئی طبی امداددینے کے بعد بر وقت سر کا ری ہسپتا ل پہنچا دیا جہا ں انہیں مز ید طبی امدا د دی جا رہی ہے یہ بھی بتا یا گیا ہے کہ جا نبحق افر اد کے ور ثا ء نے ڈرا ئیور کو معا ف کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :