ملا منصور پر کوئٹہ میں ڈرون حملہ ہوا‘ان کی گاڑی کو دالبدین میں نشانہ بنایا گیا:افغانستان کے بھارت نواز چیف ایگزیکٹوڈاکٹرعبداللہ عبداللہ کا ٹوئٹرپرمضحکہ خیزبیان
ملامنصور پر کوئٹہ میں ڈرون حملہ ہوا ‘ان کی گاڑی کو 400کلومیٹردوردالبدین میں نشانہ بنایا گیا :عبداللہ عبداللہ کا پغام
میاں محمد ندیم اتوار 22 مئی 2016 18:25
کابل(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔22مئی۔2016ء) افغانستان کے خفیہ ادارے این ڈی ایس اورافغانستان کے چیف ایگزیکٹیواور شمالی اتحاد کے لیڈرعبداللہ عبداللہ نے نے سرکاری طور پر ملامنصور کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے-بھارت نوازڈاکٹرعبداللہ عبداللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرکا سہارا لیتے ہوئے کہا ہے نے انتہائی مضحکہ خیزبیان جاری کیا ہے انہوں نے لکھا ہے کہ طالبان سربراہ ملامنصور گزشتہ روز4بجکر30منٹ پرکوئٹہ میں ڈرون حملے میں مارے گئے ہیں جبکہ اپنی اسی پغام میں انہوں نے کہا ہے کہ ان کی کار کو دالبدین میں نشانہ بنایا گیا جوکہ کوئٹہ سے تقریبا400کلومیٹردورہے ۔
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیواور خفیہ ایجنسی کی اہلیت کا اندازہ ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ کے ٹوئٹرپر پغام سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے-بلوچستان حکومت نے صوبے میں کسی قسم کے ڈرون حملے کی تصدیق نہیں کی جبکہ آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ جس ڈرون حملے میں مبینہ طور پر ملا منصور کی ہلاکت کا دعوی کیا جارہا ہے وہ افغانستان کے صوبے زابیل میں ہوا ہے- اس سے قبل امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا تھا کہ امریکی فوج نے افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور پر فضائی حملہ کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.