حکومت کی نیت پر شک ہے‘ ٹی او آرز کمیٹی سے کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا‘ ہمارے تحقیقاتی ادارے شفاف تحقیقات نہیں کروا سکتے‘ نیب نے خود اتفاق کیا کہ چیف جسٹس سے پانامہ لیکس کی تحقیقات کروائی جائیں
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کاجوڈیشل کمپلیکس میں تقریب سے خطاب
منگل 24 مئی 2016 16:13
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2016ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کی نیت پر شک ہے‘ ٹی او آرز کمیٹی سے کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا‘ ہمارے تحقیقاتی ادارے شفاف تحقیقات نہیں کروا سکتے‘ نیب نے خود اتفاق کیا کہ چیف جسٹس سے پانامہ لیکس کی تحقیقات کروائی جائیں۔ وہ منگل کو یہاں جوڈیشل کمپلیکس میں تقریب سے خطاب کررہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ اہم معاملے میں وکلاء لاتعلق نہ رہیں اپنا کردار ادا کریں۔ ہماری تحریک کسی فرد‘ ادارے یا خاندان کے نہیں کرپشن کے خلاف ہے۔ ہماری تحریک کا عنوان کرپشن مٹاؤ ملک بچاؤ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس کے بعد اب ملک کا پڑھا لکھا طبقہ خاموش نہیں رہ سکتا وکلاء سے درخواست ہے کہ موجودہ حالات میں لا تعلق نہ رہیں ہم نے جو تحریک شروع کی ہے اس میں وکلاء کا ساتھ چاہئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.