
عمان: دوپہر کے اوقات میں کام کروانے والی کمپنیوں کے خلاف شکایت کے لیئے ہاٹ لائن کا اجراء
منگل 24 مئی 2016 16:56

عمان: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔24مئی 2016ء) : عمان کی وزارتِ افرادی قوّت نے دوپہر کے اوقات میں ملازمین سے کام کروانے والی کمپنیوں کے خلاف شکائتر درج کروانے کے لیئے ،ہاٹ لائن کا اجرا ء کر دیا ۔ وزارتِ افرادی قوّت نے کہا ہے کہ نئی ہاٹ لائن80077000پر کسی بھی کمپنی کی طرف سے کی جانے والی خلاف ورزی کی شکائت کو سنا جائے گا۔
(جاری ہے)
وزارتِ افرادی قوت نے ملازمین اور شہریوں سے کہا کہ وہ کسی بھی کمپنی کی طرف سے کی جانے والی خلاف ورزی کی رپورٹ کریں ۔ تا کہ مذکورہ کمپنی کے خلاف کاروائی کی جاسکے۔ یاد رہے کہ عرب ممالک میں گرمی کی شدت زیادہ ہو نے کی وجہ سے دن 12بجے سے تین بجے تک ملازمین کا کھلی جگہ پر کام کرنا ممنوع ہے۔ عمل نہ کرنے والی کمپنی کو بھاری جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی ضرروت نہیں، روسی صدر
-
پنجاب کے سکولوں میں سولر سسٹم کی تنصیب کیلئے اقدامات شروع کردیئے گئے
-
وفاقی وزراء کی تنخواہیں صدارتی آرڈینینس کے ذریعے مزید بڑھا دی گئیں
-
مسلسل دس راتوں سے لائن آف کنٹرول پر گولہ باری، مقامی افراد خوفزدہ
-
پی ٹی آئی کے سلام سندھ ٹرین مارچ کا آغاز، 30 شہروں میں استقبال کیا جائے گا
-
نئے امریکی ٹیرف پاکستان کے لیے خطرہ یا سنہری موقع؟
-
تارکین وطن کی مدد: یورپ بھر میں 142 افراد کے خلاف مقدمات
-
افریقی ماؤں اور نوزائیدہ بچوں کی زندگیاں بچانے کے لیے 500 ملین ڈالر کا نیا فنڈ
-
بھارت نے اپنی بندرگاہوں کے ذریعے دیگر ممالک کو پاکستان کی امپورٹ ایکسپورٹ روک دی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کی پیشگوئی
-
معدنیات بل سے متعلق عمران خان نے اہم احکامات دیئے ہیں، جنید اکبرخان
-
ایف بی آر کو بغیر اجازت و پیشگی اطلاع بینک اکاؤنٹس سے رقم ضبط کرنے کا اختیار دیدیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.