ریسٹورنٹ و ہوٹلز میں صفائی ستھرائی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے،گورنر سندھ
سٹاف کی صحت کے سرٹیفکیٹ یا ہیلتھ کارڈز بنائے جائیں ، گورنر ہاؤس میں ریسٹورنٹ و ہوٹلز کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں متعلقہ حکام کو ہدایت
منگل 24 مئی 2016 18:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادخان نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں ریسٹورنٹ میں حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق کھانوں کی تیاری کو ہر صورت یقینی بنانے کیلئے شیڈول اور سرپرائذ وزٹ کئے جائیں اس ضمن میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنر ہاؤس میں ہوٹل کچن / ریسٹورنٹ کی صفائی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
اجلاس میں پرنسپل سیکریٹری محمد حسین سید، کمشنر کراچی سید آصف حیدرشاہ ، ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی شریک تھے۔ گورنر سندھ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ ریسٹورنٹ و ہوٹلز میں کچن اسٹاف کے لئے مخصوص لباس ، گاؤن ، دستانے اور ویٹرز کے لئے بھی علیحدہ مخصوص لباس کو یقینی بنائیں تاکہ ان کی علیحدہ پہچان ہوسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.