پرویز مشرف کی وطن واپسی پر بھرپوراستقبال کی تیاریاں شروع کردیں،پارٹی سربراہ کے وطن واپس آنے تک یونین کونسلزاور گاؤں کی سطح تک تنظیم سازی مکمل کریں،اے پی ایم ایل نے اس سال کے اخیرمیں ایک بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھرنا ہے
آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمدامجد کاے پی ایم ایل فیڈرل کیپیٹل کے عہدیداران سے خطاب
منگل 24 مئی 2016 21:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمدامجد نے پارٹی راہنماؤں سے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین جنرل(ر)پرویز مشرف کی وطن واپسی پر بھرپوراستقبال کی تیاریاں شروع کردیں،پارٹی سربراہ کے وطن واپس آنے تک یونین کونسلزاور گاؤں کی سطح تک تنظیم سازی مکمل کریں،اے پی ایم ایل نے اس سال کے اخیرمیں ایک بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھرنا ہے۔
وہ منگل کو اسلام آباد میں اے پی ایم ایل فیڈرل کیپیٹل کے عہدیداران کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے ۔اجلاس میں صدر راجہ حماد حسین، جنرل سیکرٹری حاجی مطلوب،این اے 48کے صدر ہادی شاہ،این اے 49کے صدر چودھری افسر،شعبہ خواتین کی صدر سیدہ فردوس،راجہ جمشید،حاجی امین،چودھری شفیع ، ولایت شاہ،جاوید عباسی،توصیف علوی،طارق علی اور دیگر راہنماؤں نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.