چینی زبان کا علم سرمایہ کاری ہے جو کہ سیکھنے والوں کومستقبل قریب میں بہت فائدہ د گی‘وزیر اعلیٰ پنجاب

منگل 24 مئی 2016 22:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ غیر ملکی زبان سیکھنے کے خواہشمند افراد کیلئے چینی زبان بہترین ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں کہا کہ اگر آپ غیر ملکی زبان سیکھنا چاہتے ہیں تو چینی زبان بہترین ہے چینی زبان کا علم سرمایہ کاری ہے جو کہ سیکھنے والوں کومستقبل قریب میں بہت فائدہ دے گی۔

متعلقہ عنوان :