پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابقہ صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ حکمرانوں نے عوام سے کیا ہوا ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا
ملک عثمان بدھ 25 مئی 2016 16:46
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابقہ صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ حکمرانوں نے عوام سے کیا ہوا ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا غریب عوا م لوڈ شیڈنگ کا عذاب بھگتنے پر مجبور ہے جبکہ حکمرانوں کو اپنی کرسی کی فکر پڑی ہوئی ہے، انہوں نے کہا کہ مہنگائی آسمانوں سے باتیں کر رہی ہے (ن) لیگ ملک کو تباہ کر دیا ہے غیر ملکی قرضے لیکر حکمران عالمی ریکارڈ بنا چکے ہے ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں لٹیرے حکمران دن رات اپنی تجوریاں بھرنے میں مصروف ہے ،پانامہ زدہ حکمرانوں کے کالے کرتوت عوام کے سامنے کھل کر سامنے آ گئے ہے احتساب کے بغیر ملک ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا پی ٹی آئی چوروں اور لٹیروں کا کڑا احتساب چاہتی ہے اور ملکی وسائل کو لوٹنے والوں اور عوام کا خون چوسنے والوں کو انجام تک پہنچانے تک پی ٹی آئی چین سے نہیں بیٹھے گی ، انہو ں نے کہا کہ نواز شریف جو مرضی کر لیں قوم کو لوٹ مار کا احتساب دینا ہو گا ،مزدور، کسان اور عام آدمی کا حکومت کا کچومر نکال دیا ہے (ن) لیگ کی تمام پالیسیاں اشرافیہ کے لئے ہے ، حکومت آنے والے بجٹ میں زیادہ سے زیادہ ریلیف دے اس حکومت کی وجہ سے عام آدمی کی مشکلات میں کمی کے بجائے اضافہ ہوا ہے بجلی کا بحران حل کرنے میں حکومت بری طرح ناکام ہوئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.