آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنماؤں کی بڑی تعداد کی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت
سابق سیکریٹری اطلاعات آسیہ اسحاق سمیت چاروں صوبوں کے مختلف ذمہ داران سمیت کمال کے ہمرکاب ہوگئے ڈاکٹر فاروق ستارسی پیک پر بات کرنے کے بجائے را کے ایجنٹ کے الزامات کے متعلق بات کریں، مصطفی کمال کی پریس کانفرنس
بدھ 25 مئی 2016 18:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ کی سابق سیکریٹری اطلاعات آسیہ اسحاق سمیت چاروں صوبوں کے مختلف ذمہ داران نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ۔آسیہ اسحاق نے کہا کہ پاکستان کی بقاء اور ترقی کے لئے اس جماعت میں شامل ہوئے ہیں۔سید مصطفی کمال نے کہا کہ ہمارے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں کسی سے زور زبردستی نہیں کررہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ شمولیت اختیارکرنے والوں میں اے پی ایم ایل کے مرکزی سینٹرل نائب صدر لالہ عبدالقیوم، سابق رکن پنجاب اسمبلی نائلہ انعام،پنجاب کے صدر ڈاکٹر فرخ چیمہ،جوائنٹ سیکریٹری علی عباس،ڈاکٹر کاشفہ بخاری،قاری افتخار الدین،عامر خان،اے پی ایم ایل لاہور کے صدر شبیر شاہ بخاری،سندھ کے نائب صدر سید عاصم،پشاور کے صدرامتیاز تنولی، مسلم لیگ ن کے سید اعجاز حسین شاہ اور دیگر شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.