سندھ ریزرو پولیس اہلکاروں کا دوسرے دن بھی پریس کلب کے سامنے مظاہرہ
ذیشان حیدر بدھ 25 مئی 2016 22:16
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 25 مئی۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ ریزرو پولیس کے اہلکار ٹریننگ یافتہ ہیں انہیں گولی بھی چلانے آتی ہے بم بھی چلانا آتا ہے ان سے بچنا بھی آتا ہے یہ 1800لوگ ٹریننگ مکمل کرچکے ہیں سندھ میں پہلے ہی بیروزگاری سے لوگ خودکشیاں کررہے ہیں اب یہ لوگ بھی جب بیروزگار ہوگئے ہیں تو یاں دہشتگرد بنیں گے یا لوٹ مار کریں گے جس کا سہرا حکومت کے سر جاتا ہے کیوں کہ اس وقت کے افسران نے ان سے کروڑوں روپے لیکر انہیں نوکریاں دیں ان کے پئسے کہا گئے آج جب انہیں نکالا گیا ہے تو وہ لوگ ظاہر نہیں ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی پریس کلب کے باہر سندھ ریزرو پولیس کے اہلکاروں کے احتجاج میں دوسرے دن شرکت کے موقع پر اپنے خطاب میں کیا ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.