قوم کرپشن کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ،حکمرانوں کا یوم الحساب قریب ،اب ایوانوں میں نہیں جیلوں میں نظر آئیں گے ‘سراج الحق
پاناما لیکس کو قصہ پارینہ بنانے کی کوئی حکومتی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے‘امیر جماعت اسلامی کا مختلف ریلوے اسٹیشنز پر خطاب
جمعرات 26 مئی 2016 20:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مئی۔2016ء ) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم کرپشن کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے ، حکمرانوں کا یوم الحساب قریب ہے ،اب یہ اقتدار کے ایوانوں میں نہیں جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے نظر آئیں گے ،وی آئی پی کلاس نے تمام اداروں کو یرغمال بنا رکھا ہے ،امیروں اور غریبوں کاعلیحدہ علیحدہ پاکستان ہے،امیروں کے پاکستان میں ان کا اپنا قانون ہے جبکہ غریبوں کے پاکستان میں تعلیم صحت روز گار کی سہولتیں ہیں نہ کسی کو انصاف ملتا ہے،کرپٹ اشرافیہ نے نہ صرف مزدوروں اور کسانوں بلکہ اقلیتوں کے حقوق بھی دبا رکھے ہیں ،پانامہ لیکس نے حکمرانوں سمیت سب کے چہروں سے نقاب الٹ دیئے ہیں،مشترکہ ٹی او آرز کمیٹی جلد اپنا کام مکمل کرے ،بلاوجہ تعطل اور تاخیر ی حربے نہیں چلنے دیں گے،حمود الرحمن اور ایبٹ آباد جیسا بے اختیار کمیشن قبول نہیں کریں گے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.