مریدکے ،آٹھ سالہ بچی گھرمیں اچانک کرنٹ لگنے سے جاں بحق

جمعرات مئی 21:15

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 مئی۔2016ء ) آٹھ سالہ بچی گھرمیں اچانک کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ مریدکے آبادی ظفر پارک میں آٹھ سالہ لڑکی آمنہ گھر میں اچانک کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئی پولیس نے اتفاقی حادثہ قرار دیاہے ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments