17جون کو لاہور کے عوام مال روڈ پر ڈاکٹر طاہر القادری کے شانہ بشانہ ہو نگے ،حافظ غلام فرید
کارکن گرم موسم کی پرواہ کریں نہ حکمرانوں کے زہریلے پراپیگنڈے کو خاطر میں لائیں ،رہنما منہاج القرآن وارڈز سطح تک تنظیم سازی تیز کرنے کی ہدایت ،17جون دھرنے کیلئے انتظامی کمیٹیاں تشکیل دے دیں گئیں پی پی 152 میں منہاج القرآن کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری سے خطاب
ذیشان حیدر جمعہ 27 مئی 2016 19:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 مئی۔2016ء) تحریک منہاج القرآن لاہور کے امیر حافظ غلام فرید نے کہا ہے کہ 17جون کو لاہور کے عوام مال روڈ پر ڈاکٹر طاہر القادری کے شانہ بشانہ ہو نگے ۔ہر ٹاؤن میں کارکنان کو عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کیلئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔17جون کے دھرنے کیلئے منہاج القرآن لاہور نے انتظامی کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں ۔
قاتلوں،انکے سر پرستوں اور آلہ کاروں کو پھانسی کے پھندے تک پہنچا کر دم لیں گے ۔شہدا ماڈل ٹاؤن کے عظیم عزم اور ورثا کے استحکام نے سر فخر سے بلند کر دئیے ہیں ،انقلاب کی منزل حاصل کرنے کیلئے کارکن گرم موسم کی پرواہ کریں اور نہ ہی حکمرانوں کے زہریلے پراپیگنڈے کو خاطر میں لائیں ۔کرپٹ حکمرانوں پر ڈاکٹر طاہر القادری کا خوف طاری ہے ،اقتدار ان کی بند مٹھیوں سے ریت کی طرح نکل رہا ہے وہ پی پی 152 میں منہاج القرآن کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.