متعلقہ محکمے ڈ ینگی کے خلا ف جا ری مہم کو مز ید موثر بنانے پر خصو صی تو جہ د یں، حکو مت پنجا ب شہریوں کو صا ف اور صحت مند ما حو ل د ینے کے لئے رات دن کو شا ں ہے
و ز یر اعلیٰ پنجاب کے مشیر صحت خو اجہ سلما ن ر فیق کاکمشنر آ فس را ولپنڈ ی میں اینٹی ڈ ینگی مہم کے شر کا ء سے خطا ب
جمعہ 27 مئی 2016 20:30
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مئی۔2016ء) و ز یر اعلیٰ پنجاب کے مشیر صحت خو اجہ سلما ن ر فیق نے کہا ہے کہ متعلقہ محکمے اور ادارے ڈ ینگی کے خلا ف جا ری مہم کو مز ید موثر بنانے کے لئے ڈ ینگی سر و یلنس اور لا روا تلفی پر خصو صی تو جہ د یں انہوں نے کہا کہ گز شتہ بر س رپو ر ٹ ہو نے وا لے ڈ ینگی مر یضو ں کے گھرو ں اور ان کے ارد گرد واقع50,50 گھر و ں میں سر و یلنس کو یقینی بنا کر و ہا ں مو جو د ڈ ینگی خطر ے کو ہر ممکن حد تک کم کر نے کی کو شش کی جائے ۔
انہو ں نے کہا کہ حکو مت پنجا ب شہریوں کو صا ف اور صحت مند ما حو ل د ینے کے لئے رات دن کو شا ں ہے۔ و ز یر اعلیٰ پنجا ب کی خصو صی ہد ایت کے پیش نظر تما م متعلقہ سر کا ری محکمے اور ادارے را ولپنڈ ی کو ڈ ینگی فر ی بنا نے کے لئے دن رات سرگرم عمل رہیں اور انسداد ڈینگی کے حوالے سے جاری سرگرمیوں میں کسی قسم کی محکما نہ سستی یا غفلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.