بدعنوانی سے پاک پاکستان ہمارا مشن ہے،مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کسی کے ساتھ نرمی نہیں برتی جائے گی
ڈائریکٹر جنرل نیب پشاور شہزاد سلیم کا چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
جمعہ 27 مئی 2016 22:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مئی۔2016ء) قومی احتساب بیورو نیب پشاور کے ڈائریکٹر جنرل شہزاد سلیم نے کہا ہے کہ بدعنوانی سے پاک پاکستان ہمارا مشن ہے اور اس مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے کسی کے ساتھ نرمی نہیں برتی جائے گی۔ وہ جمعہ کو یہاں قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔
اس موقع پرشہزاد سلیم نے خیبر پختونخوا کے محکموں پر پی ڈی اے‘ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ‘ پی ایچ ای ڈی‘ پی ایچ اے‘ لوکل گورنمنٹ اینڈ آر ڈی ڈی ‘ فارسٹ مینجمنٹ کمیٹی اور محکمہ صحت کے بدعنوانی میں ملوث افسران و اہلکاروں سے خورد برد کی گئی۔ 13 کروڑ 26 لاکھ 32 ہزار روپے رضاکارانہ طور پر وصول کرکے مذکورہ رقم کا چیک ایڈیشنل سیکرٹری فنانس خیبر پختونخوا محمد عاصم خٹک کے حوالے کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.